نہج البلاغہ کانفرنس جولائی 2021

نہج البلاغہ کانفرنس 2021 عید غدیر عید ولایت کے پرمسرت موقع پر کتاب ولایت ”نہج البلاغہ“ کی تعلیمات عام کرنے کے لیے ”نہج البلاغہ کانفرنس“ 25 جولائی 2021 بروز اتوار دن 4 تا رات 10بجے بمقام قومی مرکز 15 شاہ جمال لاہور میں منعقد ہوگی جس سے ممتاز علماء و دانشور خطاب فرمائیں گے۔ مرکز … نہج البلاغہ کانفرنس جولائی 2021 پڑھنا جاری رکھیں